the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
صدر رام ناتھ کووند 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر کل قوم سے خطاب کریں گےصدر کل شام سات بجے قوم سے خطاب کریں گے اور اسے آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے تمام اسٹیشنوں سے نشر کیا جائے گا۔ مسٹر کووند کا خطاب ہندی زبان میں ہوگا اور



انگریزی ورژن اس کے فورا بعد نشر کیا جائے گااس خطاب کے ہندی اور انگریزی میں نشر ہونے کے بعد ، دور درشن اسے تمام علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔ شام کے آٹھ بجے سے آل انڈیا ریڈیو سے صدر کا خطاب علاقائی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.